Zujajat al-Masabih 438Volume 1اردوUrdu OCR, pending reviewNoor 484ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے وضوء کیا اور دونوں ہاتھوں سے گردن کا مسح کیا تو قیامت کے دن طوق سے محفوظ رہے گا۔ (اس کی روایت ابونعیم نے کی ہے۔)BookmarkCopy citationShareView original pageSign in to add a noteSign in to collect