Zujajat al-Masabih 4394Volume 3اردوUrdu OCR, pending reviewNoor 5927ان ہی سے روایت ہے کہ سعد بن معاذ کو ان کے اکحل (بازو کی رگ) میں تیر آ لگا تو ان کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے دستِ مبارک سے تیر کے ذریعہ داغ دیا پھر وہ سوج گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو دوبارہ داغ دیا۔ (مسلم)BookmarkCopy citationShareView original pageSign in to add a noteSign in to collect