اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5938
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وسلم جنات کے لئے اور انسان کی نظر بد کے لئے دم کیا کرتے تھے، یہاں تک کہ معوذتین دو
سورتیں نازل ہوئیں جب وہ نازل ہوئیں تو آپ ﷺ نے ان دونوں کو اختیار فرمایا اور ان کے سوا کو
چھوڑ دیا۔ (ترمذی، ابن ماجہ)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2058 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Sunan Ibn Majah 3511 (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.