اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5947
سیدتنا اسماء بنت عمیس رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے عرض
کیا یا رسول اللہ! صلی اللہ علیہ وسلم حضرت جعفر کے بچوں کو نظر جلد لگ جاتی ہے کیا میں ان کے لئے
تعویذ کراؤں؟ تو آپ ﷺ نے فرمایا: ہاں! کیونکہ اگر کوئی چیز تقدیر پر سبقت کرنے والی ہوتی تو نظر
اس پر سبقت کر جاتی۔ (امام احمد، ترمذی، ابن ماجہ)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2059 (unverified) 96% confidence
- Candidate: Sunan Ibn Majah 3510 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.