Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Visions

Hadith 4445

Opening narrations

In this book

Current reading

Visions

Opening narrations

Zujajat al-Masabih 4445Volume 3

English

Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated: The Messenger of Allah (ﷺ) said: “When time draws near, 1 the vision of a believer scarcely lies. The vision of a believer is one part of forty-six parts of prophethood, and what is from prophethood does not lie.” Muhammad ibn Sirin said: “I say: Visions 2 are of three types: self-talk 3, fright 4 from Satan, and glad tidings from Allah. Whoever sees something they dislike should not narrate it to anyone but should stand and pray.” He said: “They disliked chains in sleep, but they liked fetters, and it is said: Fetters signify steadfastness in religion.” [Agreed upon]. Bukhari said: Qatadah, Yunus, Hisham, and Abu Hilal narrated it from Ibn Sirin, from Abu Hurayrah. Yunus said: “I think it is from the Prophet (ﷺ) regarding the fetters.” Muslim said: “I do not know if it is part of the hadith or said by Ibn Sirin.” In another narration, it is similar, incorporating the statement: “I dislike chains…” to the end. Tirmidhi and Darimi narrated from Abu Sa‘id (may Allah be pleased with him) that the Prophet (ﷺ) said: “The truest visions are those at dawn.”

العربية

Typed, pending editorial approval
٤٤٤٥ - وَعَنْ أَبِيْ هُرَيْرَةَ رضي الله عنه قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللهِ صلي الله عليه واله وسلم : (إِذَا اقْتَرَبَ 1 الزَّمَانُ لَمْ يَكَدْيَكْذِبُ رُوْبَا الْمُؤْمِنِ، وَرُؤْيَا الْمُؤْمِنِ جُزْءٌ مِنْ سِتَّةٍ وَأَرْبَعِينَ جُزْءًا مِنَ النُّبُوَّةِ، وَمَا كَانَ مِنَالنُّبُوَّةِ فَإِنَّهُ لَا يَكْذِبُ. قَالَ مُحَمَّدُ ابْنُ سِيْرِيْنَ: وَأَنَا أَقُوْلُ: الرُّؤْيَا 2ثَلَاتٌ: حَدِيْثُ 3 النَّفْسِ،وَتَخْوِيفُ 4 الشَّيْطَانِ وَبُشْرَى مِنَ اللهِ فَمَنْ رَأَى شَيْئًا يَكْرَهُهُ فَلَا يَقُصَّهُ عَلَى أَحَدٍ وَلْيَقُمْفَلْيُصَلِّ، قَالَ: وَكَانَ يُكْرَهُ الْغُلُّ فِي النَّوْمِ، وَكَانَ يُعْجِبُهُمْ الْقَيْدُ، وَيُقَالُ: الْقَيْدُ ثَبَاتُ فِيالدِّينِ. مُتَّفَقُّ عَلَيْهِ قَالَ الْبُخَارِيُّ: رَوَاهُ قَتَادَةُ وَيُونُسُ وَهِشَامٌ وَأَبُو هِلَالٍ عَنِ ابْنِ سِيرِينَ عَنْ أَبِيْ هُرَيْرَةَ.وَقَالَ يُونُسُ: لَا أَحْسِبُهُ إِلَّا عَن النَّبِّيِ صلي الله عليه واله وسلم فِي الْقَيْدِ. وَقَالَ مُسْلِمٌ: لَا أَدْرِي هُوَ فِيالْحَدِيْثِ أَمْ قَالَهُ ابْنُ سِيْرِيْنَ؟ وَفِي رِوَايَةٍ نَحْوُهُ وَأَدْرَجَ فِي الْحَدِيْثِ قَوْلَهُ: (وَأَكْرَهُ الْغُلَ) إِلَىتَمَامِ الْكَلَامِ. وَرَوَى التَّرْمِذِيُّ وَالدَّارِميُّ عَنْ أَبِي سَعِيْدٍ رضي الله عنه عَنِ النَّبِيِّ صلي الله عليه واله وسلم قَالَ: (أَصْدَقُ الرُّؤْيَابِالْأَسْحَارِ).

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 5991Noor 5992Noor 5993
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب قیامت قریب2 ہوگی تو مومن کا خواب جھوٹا نہیں ہوگا اور مومن کا خواب نبوت کے اور ایک روایت اس کے ہم معنی ہے۔ اور ”وأكره الغل“ سے اخیر تک اپنے قول کو حدیث شریف میں شامل کر دیا ہے۔ سیدنا ابو سعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: زیادہ سچے خواب سحر کے وقت میں ہوتے ہیں۔ (ترمذی، دارمی)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 7017 (unverified) 98% confidence
  • Candidate: Sahih Muslim 2263a (unverified) 96% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (10)

Note 1

When time draws near…

(1) The statement: “When time draws near…”: The author of Al-Faiq said: There are three interpretations. First, it refers to the end of time and the nearness of the Hour, as when something diminishes, its ends draw closer, like saying someone’s camels have diminished. This is supported by the Prophet’s saying: “In the end times, a believer’s vision scarcely lies.” Second, it refers to when day and night are equal, as interpreters believe the truest time for visions to come true is at the break of dawn or during harvest time, when day and night are equal. Third, it is said: Time draws near until a year is like a month, a month like a week, a week like a day, and a day like an hour. They say this refers to the time of the Mahdi and the spread of justice, when time feels short due to its enjoyment. I say: It could also refer to the time of the Dajjal or Gog and Magog, when due to exhaustion and pain, and lack of awareness of time, it feels shortened. A believer then needs guidance for their goals and comfort in their path, so they are aided by a part of prophethood and a branch of sainthood. Thus, in Al-Mirqat.

Note 2

Visions are of three types…

(2) The statement: “Visions are of three types…”: In Sharh As-Sunnah: This clarifies that not everything seen in sleep is true or interpretable. Only what comes from Allah, brought by the angel of visions from the Preserved Tablet, is true. Otherwise, they are confused dreams with no interpretation, and they vary by type. Thus, in Al-Mirqat. Elsewhere, it is said: Visions differ based on the seer. One may be on the path of worldly pursuits, another on the path to the Hereafter. Each has an interpretation fitting their state and station, which is not precisely defined. Thus, the early scholars did not compile comprehensive works on it, only addressing specific cases, and interpreters rarely agree on interpretations. Thus, in Al-Mirqat.

Note 3

Self-talk

(3) The statement: “Self-talk”: Like the relation of a lover to the beloved. Hence, it is said: A cat sees only a mouse in its sleep. From this comes: “As you live, you die, and as you die, you are resurrected,” and “Every vessel leaks what it contains.” Thus, in Al-Mirqat.

Note 4

Fright from Satan

(4) The statement: “Fright from Satan”: Meaning it disturbs one’s serene time, like seeing one’s head cut off in a dream. Thus, in Al-Mirqat.

Note 1

قوله

(١) قوله: إذا اقترب الزمان إلخ: قال صاحب (الفائق): فيه ثلاثة أقاويل، أحدها: أنه أراد آخر الزمان واقتراب الساعة؛لأن الشيء إذا قلّ وتقاصر تقاربت أطرافه، ومنه قيل للمقتصد:متقارب، ويقولون: تقاربت إبل فلان إذا قلت، ويعضدهقوله صلي الله عليه واله وسلم(في آخر الزمان لا تكاد رؤيا المؤمن تكذب). وثانيها: أنه أراد به استواء الليل والنهار؛ لزعم العابرين أنأصدق الأزمان لوقوع العبارة وقت انفتاق الأنوار، وزمان إدراك الأثمار، وحينئذٍ يستوي الليل والنهار. وثالثها: منقوله: يتقارب الزمان حتى تكون السنه كالشهر، والشهر كالجمعة، والجمعة كاليوم، واليوم كالساعة. قالوا: يريد به زمنخروج المهدي، وبسط العدل، وذلك زمان يستقصر لاستلذاذه، فيتقارب أطرافه. قلت: ويمكن أن يراد به زمنالدجال، وأيام يأجوج ومأجوج؛ فإنه من كثرة التعب والآلام، وعدم الشعور بأزمنة الليالي والأيام، تتقارب أطرافه فيالأعوام وأيضًا يحتاج المؤمن حينئذٍ إلى ما يستدل به على مطلوبه، ويستأنس به في طريق محبوبه، فيعان له بجزء من أجزاءالنبوة، وشعبة من شُعَب أرباب الولاية. كذا في (المرقاة).

Note 2

قوله

(٢) قوله: الرؤيا ثلاث إلخ: في (شرح السنة): فيه بيان أن ليس كل يراه الإنسان في منامه يكون صحيحا، ويجوزتعبيره، إنما الصحيح منها ما كان من اللّٰه تعالى يأتيك به ملك الرؤيا من نسخة أم الكتاب، وما سوى ذلك أضغاثأحلام، لا تأويل لها، وهي على أنوع. كذا في (المرقاة). وقال في موضع آخر منه: والحاصل أن الرؤيا مختلفة باختلافالرائي؛ فإنه قد يكون سالكا منمسالك طريق الدنيا. وقد يكون سائرا في مسائر صراط العقبى، فلكل تأويل يليق به،ويناسب بحاله ومقامه، وهذا أمر غير منضبط، ولذا لم يجعل السلف فيه تأليفا مستقلا جامعا شاملا كافلا لأنواعالرؤيا، وإنما تكلموا في بعض ما وقع لهم من القضايا، ولذا لم تلق معبرين يكونان في تعبيرهما لشيء متفقين. كذا في (المرقاة).

Note 3

قوله

(٣) قوله: حديث النفس: كنسبة العاشق والمعشوق، ومنه قيل: ما ترى الهرة في نومها إلا الفأرة، ومن هذا القبيل كماتعيشون تموتون، وكما تموتون تحشرون، وكل إناء يترشح بما فيه. كذا في (المرقاة).

Note 4

قوله

(٤) قوله: وتخويف الشيطان: أي بأن يكدر عليه وقته الصافي، فيريه في النوم أنه قطع رأسه مثلًا. كذا في (المرقاة)

Note 1

چھیالیس اجزاء میں سے ایک جزء ہے اور جس کا تعلق نبوت سے ہو وہ جھوٹی نہیں ہوتی۔ اور جب اونٹ کم ہو جاتے ہیں تو تقاربت ابل فلان کہتے ہیں فلاں کے اونٹ قریب ہوگئے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشاد ”في اخر الزمان لاتكاد رؤيا المؤمن تكذب“ (جب قیامت قریب ہوگی تو مومن کا خواب جھوٹا نہیں ہوگا) میں اس کی تائید ہوتی ہے۔ دوسرا قول: یہ کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے رات اور دن کا برابر ہونا مراد لیا ہے کیونکہ تعبیر دینے والوں کا خیال ہے کہ زیادہ سچی تعبیر والے خواب کا زمانہ پَو پھٹنے کا وقت اور پھلوں کے پکنے کا زمانہ ہے اور اس وقت رات اور دن یکساں ہوتے ہیں۔ ان میں کا تیسرا قول: یہ ہے کہ اس سے مراد حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ ارشاد ہے ”زمانہ قریب ہو جائے گا یہاں تک کہ سال مہینے کی طرح اور مہینہ ہفتہ کی طرح اور ہفتہ دن کی طرح اور دن گھنٹہ کی طرح ہوگا تو علماء نے کہا: اس سے آپ ﷺ مہدی (علیہ السلام) کی تشریف آوری اور عدل پھیلانے کا زمانہ مراد لیتے ہیں۔ یہ وہ زمانہ ہے جو خوشحالی کی وجہ سے مختصر دکھائی دے گا تھوڑا محسوس ہوگا اور اس کے اطراف و جوانب قریب ہو جائیں گے۔ محمد بن سیرین نے کہا: میں کہتا ہوں خواب کی تین قسمیں ہیں1؎: میں کہتا ہوں: اس سے دجال اور یاجوج و ماجوج کے ایام مراد ہو سکتے ہیں کیونکہ بکثرت مشقت و آلام اور رات و دن کے اوقات کے عدم شعور کی وجہ سے سالوں کے گزر جانے میں اس کے اطراف قریب قریب ہو جائیں گے، مومن اس وقت ایسی چیز کا محتاج ہوتا ہے جس کے ذریعہ وہ اپنے مطلوب پر رہنمائی حاصل کرے اور جس سے محبوب کی راہ میں مانوس ہو سکے۔ تو اجزاء نبوت کے کسی ایک جزء اور ارباب ولایت کے شعبوں میں سے ایک شعبہ سے اس کی مدد کی جاتی ہے۔ (مرقات) اور اس کتاب کے ایک اور مقام پر صاحب مرقات نے کہا: حاصل یہ ہے کہ دیکھنے والے کے اعتبار سے خواب مختلف ہوتے ہیں کبھی وہ دنیوی راہوں پر چلنے والا ہوتا ہے اور کبھی اخروی راہوں پر چلنے والا ہوتا ہے پس ہر ایک کے لئے اس کے لائق اور اس کے حال و مقام کے مناسب تاویل ہوتی ہے اور یہ کسی ضابطہ یا قاعدہ کے تحت نہیں ہے۔ اسی لئے سلف نے اس میں کوئی مستقل، جامع شامل اور خواب کی جملہ اقسام پر حاوی کوئی کتاب نہیں لکھی اور انہوں نے صرف بعض پیش آمدہ واقعات میں گفتگو کی ہے اسی لئے تم دو تعبیر دینے والوں کو اپنی تعبیر میں کسی ایک چیز پر متفق نہیں پاؤ گے۔ (مرقات) (1) حدیث النفس 1 (دل کی باتیں)، (2) تخویف الشیطان 2 (شیطان کا خوفزدہ کرنا)، (3) بشری من اللہ (اللہ کی طرف سے خوشی)، پس جو شخص خواب میں کوئی ناپسندیدہ چیز دیکھے تو اس کو کسی سے بیان نہ کرے، اٹھے اور نماز پڑھے راوی نے کہا آپ ﷺ خواب میں طوق دیکھنا پسند نہیں فرماتے اور صحابہ کو بیڑی کو دیکھنا پسند آتا تھا کہا جاتا ہے کہ ”قید“ (بیڑی) دین میں ثابت قدمی ہے۔ (متفق علیہ) بخاری نے کہا: اس کو قتادہ اور یونس اور ہشیم اور ابو ہلال نے ابن سیرین سے بواسطہ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کیا ہے اور یونس نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے ”قید“ بیڑی کے بارے میں روایت کیا: مسلم نے کہا: میں نہیں جانتا کہ یہ حدیث میں ہے یا اس کو ابن سیرین نے کہا۔

Note 2

1 قولہ: الرؤيا ثلاث (خواب کی تین اقسام ہیں) شرح سنہ میں ہے اس میں اس بات کی وضاحت ہے کہ ہر وہ چیز جس کو انسان اپنی نیند میں دیکھتا ہے وہ صحیح نہیں ہوتی اور اس کی تعبیر بھی نہیں ہو سکتی، صحیح تو یہ ہے کہ اس میں سے جو خواب اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہو خواب کا فرشتہ اس کو ام الکتاب کے نسخہ سے تمہارے پاس لاتا ہے اور جو اس کے سوا ہو وہ اضغاث احلام ہیں جن کی کوئی تعبیر نہیں ہوتی اور اس کی چند قسمیں ہیں۔ (مرقات) 1 قولہ: حديث النفس (دل کی باتیں) جیسے عاشق و معشوق کا تعلق اور اسی تعلق سے یہ بھی کہا گیا کہ بلی اپنی نیند میں صرف چوہا ہی دیکھتی ہے اور اسی قبیل سے ”كما تعيشون تموتون و كما تموتون تحشرون“ (جیسے جیو گے ویسے مرو گے اور جیسے مرو گے ویسے اٹھو گے) اور كل اناء يترشح بمافيه (ہر برتن سے وہی چھلکتا ہے جو اس میں ہوتا ہے)۔ (مرقات) 2 قولہ: تخويف الشيطان (شیطان کا خوفزدہ کرنا) اس طرح کہ وہ اس کے خوشگوار وقت کو مکدر کر کے نیند میں اس کو یہ دکھائے کہ مثلاً اس کا سر کاٹ دیا گیا۔ (مرقات)