Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4514

(بَابُ الْمُصَافَحَةِ وَالْمُعَانَقَةِ وَالتَّقْبِيلِ ختم ہوا)

In this book

Current reading

Etiquette

(بَابُ الْمُصَافَحَةِ وَالْمُعَانَقَةِ وَالتَّقْبِيلِ ختم ہوا)

Zujajat al-Masabih 4514Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6075
سیدتنا عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہا: زید بن حارثہ مدینہ منورہ آئے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میرے گھر میں تھے، پس وہ حضور کے پاس حاضر ہوئے اور دروازہ کھٹکھٹایا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اٹھے ان کی طرف گئے بغیر چادر اوڑھے اپنی چادر کھینچتے ہوئے، اللہ کی قسم میں نے حضور کو اس طرح بغیر چادر اوڑھے نہیں دیکھا نہ اس سے پہلے اور نہ اس کے بعد اور آپ نے ان سے معانقہ کیا اور ان کو بوسہ دیا۔(ترمذی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 2732 (unverified) 97% confidence
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 4682 (unverified) 75% confidence

Mishkat (candidate) 4682

Confidence and text similarity are not editorial verification.