اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6146
سیدنا ابوالدرداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا: کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت کے دن تم کو تمہارے ناموں سے اور تمہارے باپ کے ناموں
سے بلایا جائے گا تو تم اپنے نام اچھے رکھو۔ (احمد، ابوداؤد)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 4948 (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.