اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6157
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا
منذر بن ابی اسید کو جب وہ پیدا ہوئے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں لایا گیا تو آپ نے
ان کو اپنی زانو پر رکھا اور فرمایا: ان کا نام کیا ہے تو عرض کیا: فلاں نام ہے تو آپ نے فرمایا: نہیں
لیکن ان کا نام منذر ہے۔ (متفق علیہ)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 6191 (unverified) 95% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 2149 (unverified) 93% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.