English
Abdul-Hamid ibn Jubayr ibn Shaybah narrated: “I sat with Sa‘id ibn al-Musayyab, and he told me that his grandfather Hazn came to the Prophet (ﷺ). He said, ‘What is your name?’ He said, ‘My name is Hazn.’ He said, ‘Rather, you are Sahl.’ He said, ‘I will not change a name my father gave me.’ Ibn al-Musayyab said, ‘So roughness remained with us afterward.’”
العربية
Typed, pending editorial approval
٤٥٨٤ - وَعَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنُ جُبَيْرِ بْنِ شَيْبَةَ قَالَ: جَلَسْتُ إِلَى سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ، فَحَدَّثَنِي أَنَّ جَدَّهُ حَزْنًا قَدِمَ عَلَى النَّبِيِّ ، فَقَالَ: «مَا اسْمُكَ؟ قَالَ: اسْمِي حَزْنُ، قَالَ: بَلْ أَنْتَ سَهْلُ قَالَ: مَا أَنَا بِمُغَيْرِ اسْمًا سَمَّانِيهِ أَبِي. قَالَ ابْنُ الْمُسَيِّبِ: فَمَا زَالَتْ فِينَا الْحُزُونَةُ بَعْدُ. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6158
حضرت عبدالحمید بن جبیر بن شیبہ سے روایت ہے انہوں نے کہا: میں
حضرت سعید بن مسیب کے پاس بیٹھا تھا انہوں نے مجھ سے بیان کیا کہ ان کے دادا حزن نبی اکرم
صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمہارا نام کیا ہے؟ تو انہوں نے کہا:
میرا نام حزن ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم سہل ہو انہوں نے کہا: نہیں میں وہ نام جو میرے والد
نے رکھا ہے نہیں بدلوں گا ابن مسیّب نے کہا: پھر اسکے بعد ہم میں، ہمیشہ سختی رہی۔ (بخاری)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 6193 (unverified) 94% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.