اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6159
سیدنا مسروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا: میں حضرت عمر رضی اللہ عنہ
سے ملاقات کیا تو آپ رضی اللہ عنہ نے کہا: تم کون ہو؟ میں نے کہا: مسروق بن اجدع ہوں حضرت عمر رضی اللہ عنہ
نے فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ اجدع شیطان ہے۔ (ابوداؤد، ابن ماجہ)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 4957 (unverified) 92% confidence
- Candidate: Sunan Ibn Majah 3731 (unverified) 80% confidence · Validation similarity: 0.757
Confidence and text similarity are not editorial verification.