اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6194
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا: رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: یقیناً کسی آدمی کے پیٹ کا پیپ سے بھر جانا جو اس کو خراب
کر دے اسکے شعر سے بھر جانے سے زیادہ بہتر ہے۔ (متفق علیہ)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 6155 (unverified) 96% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 2257a (unverified) 94% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.