Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4691

بَابُ الْمِزَاح ختم ہوا

In this book

Current reading

Etiquette

بَابُ الْمِزَاح ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 4691Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6280
انہی سے روایت ہے وہ حضور اکرم ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے ایک بوڑھی عورت سے فرمایا: کوئی بوڑھی عورت جنت میں نہیں جائے گی تو اُس نے کہا: کیوں ان کو کیا ہوا؟ وہ (بوڑھی) قرآن پڑھتی تھی تو آپ نے اس سے فرمایا: کیا تم قرآن میں نہیں پڑھتی: ” ان کو (جنت کی عورتوں کو) اچھی طرح بنایا اور ان کو کنواریاں بنایا ہے۔ (رزین)۔ اور کتاب شرح السنہ میں مصابیح کے لفظ کے ساتھ ہے۔