Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4728

Chapter on Righteousness and Maintaining Ties of Kinship

In this book

Current reading

Etiquette

Chapter on Righteousness and Maintaining Ties of Kinship

Zujajat al-Masabih 4728Volume 4

English

Abdullah ibn Abbas (may Allah be pleased with them both) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “No righteous child looks at his parents with mercy but Allah records for him an accepted Hajj for each look.” They said: “Even if he looks a hundred times a day?” He said: “Yes, Allah is greater and purer.”

العربية

Typed, pending editorial approval
٤٧٢٨ - وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ(رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللهِ ﷺ: «مَنْ أَصْبَحَ مُطِيعًا فِي وَالِدَيْهِ أَصْبَحَ لَهُ بَابَانِ مَفْتُوحَانِ مِنَ الْجَنَّةِ، وَإِنْ كَانَ وَاحِدًا فَوَاحِدًا، وَمَنْ أَمْسَى عَاصِيًّا لِلَّهِ فِي وَالِدَيْهِ أَصْبَحَ لَهُ بَابَانِ مَفْتُوْحَانِ مِنَ النَّارِ، وَإِنْ كَانَ وَاحِدًا فَوَاحِدًا». قَالَ الرَّجُلُ: وَإِنْ ظَلَمَاهُ؟ قال : « وَإِنْ ظَلَمَاهُ، وَإِنْ ظَلَمَاهُ ، وَإِنْ ظَلَمَاهُ. رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيْمَانِ».

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6318
سیدنا ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو آدمی اپنے ماں باپ کے بارے میں اللہ تعالیٰ کی اطاعت کرنے والا بن جائے، تو اس کے لئے جنت کے دروازے کھل جاتے ہیں اور اگر وہ ایک ہوں تو ایک دروازہ کھل جاتا ہے اور جو آدمی اپنے ماں باپ کے بارے میں اللہ کی نافرمانی کرنے والا ہوجائے تو اس کے لئے دوزخ کے دروازے کھل جاتے ہیں، اور اگر ایک ہو تو ایک دروازہ۔ ایک آدمی نے کہا: اگر وہ دونوں اس پر ظلم کریں؟ تو آپ نے فرمایا: اگرچیکہ وہ دونوں ظلم کریں، اگرچیکہ وہ دونوں ظلم کریں، اگرچیکہ وہ دونوں ظلم کریں۔ (بیہقی: شعب الایمان)۔