اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6419
سیدتنا عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا: کسی مسلمان کے لئے جائز نہیں کہ وہ تین دن سے زیادہ کسی مسلمان کو چھوڑے رہے، جب
وہ اس کو تین مرتبہ سلام کرے ہر مرتبہ وہ اس کو جواب نہیں دیتا تو وہ اپنے گناہ کے ساتھ لوٹا۔ (ابوداؤد)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 4913 (unverified) 94% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.