English
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “It is not lawful for a believer to abandon a believer over three; if three pass, let him meet and greet him. If he returns the greeting, they share the reward; if not, he bears the sin, and the greeter exits abandonment.”
العربية
Typed, pending editorial approval
٤٨٢٧ - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ (رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ: «لَا يَحِلُّ لِمُؤْمِنٍ أَنْ يَهْجُرَ مُؤْمِنًا فَوْقَ ثَلَاثٍ، فَإِنْ مَرَّتْ بِهِ ثَلَاثُ فَلْيَلْقَهُ فَلْيُسَلِّمْ عَلَيْهِ، فَإِنْ رَدَّ عَلَيْهِ السَّلَامَ فَقَدْ اشْتَرَكَا فِي الْأَجْرِ، وَإِنْ لَمْ يَرُدَّ عَلَيْهِ فَقَدْ بَاءَ بِالْإِثْمِ، وَخَرَجَ الْمُسَلِّمُ مِنَ الْهِجْرَةِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6420
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کسی مومن کے لئے حلال نہیں کہ وہ دوسرے مومن سے تین دن
سے زیادہ تعلق توڑے رہے اور اگر اس پر تین دن گزر جائیں تو چاہئے کہ تو اس سے ملاقات کرے
اور اس کو سلام کرے تو اگر وہ اسکو سلام کا جواب دیا تو دونوں ثواب میں شریک ہوگئے اور اگر جواب
نہ دیا تو وہ گناہ کے ساتھ لوٹا اور سلام کرنے والا قطع تعلق کے گناہ سے نکل گیا۔ (ابوداؤد)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 4912 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.