Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4828

بَابُ مَا يُنْهَى عَنْهُ مِنَ التَّهَاجُرِ وَالتَّقَاطُعِ وَاتِّبَاعِ الْعَوْرَاتِ ختم ہوا

In this book

Current reading

Etiquette

بَابُ مَا يُنْهَى عَنْهُ مِنَ التَّهَاجُرِ وَالتَّقَاطُعِ وَاتِّبَاعِ الْعَوْرَاتِ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 4828Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6421
انہی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کسی مسلمان کے لئے حلال نہیں کہ وہ تین دن سے زیادہ اپنے بھائی سے قطع تعلق کرے، اور جو شخص تین دن سے زیادہ قطع تعلق کرے پھر مر جائے وہ دوزخ میں داخل ہوگا۔ (احمد، ابوداؤد)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 4914 (unverified) 96% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.