Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4867

بَابُ الرِّفْقِ وَالْحَيَاءِ وَحُسْنِ الْخُلُقِ ختم ہوا

In this book

Current reading

Etiquette

بَابُ الرِّفْقِ وَالْحَيَاءِ وَحُسْنِ الْخُلُقِ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 4867Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6462
سیدتنا عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس شخص کو اسکی نرمی کا حصہ دیا گیا تو اسکو اسکی دنیا و آخرت کی بھلائی کا حصہ دیا گیا۔ اور جو شخص اپنے نرمی کے حصہ سے محروم ہو گیا وہ اپنے دنیا اور آخرت کی بھلائی کے حصہ سے محروم ہو گیا۔ (شرح السنہ)۔