اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6474
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ایمان میں سب سے زیادہ کامل وہ ہیں جو اخلاق میں سب سے
زیادہ اچھے ہیں۔ (ابوداؤد، دارمی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 4682 (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.