English
Umar (may Allah be pleased with him) said while on the pulpit: “O people, be humble, for I heard the Messenger of Allah (ﷺ) say: ‘Whoever humbles himself for Allah, Allah raises him; he is small in his own eyes but great in the eyes of people. Whoever is arrogant, Allah lowers him; he is small in the eyes of people but great in his own eyes, until he is more insignificant to them than a dog or a pig.’”
العربية
Typed, pending editorial approval
٤٩١١ - وَعَنْ عُمَرَ (رضي الله عنه) قَالَ وَهُوَ عَلَى الْمِنْبَرِ : يَا أَيُّهَا النَّاسُ! تَوَاضَعُوْا؛ فَإِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ ﷺ يَقُوْلُ: «مَنْ تَوَاضَعَ لِلَّهِ رَفَعَهُ اللهُ فَهُوَ فِي نَفْسِهِ صَغِيْرُ وَفِي أَعْيُنِ النَّاسِ عَظِيمُ، وَمَنْ تَكَبَّرَ وَضَعَهُ اللهُ فَهُوَ فِي أَعْيُنِ النَّاسِ صَغِيرُ وَفِي نَفْسِهِ كَبِيرٌ حَتَّى لَهُوَ أَهْوَنَ عَلَيْهِمْ مِنْ كَلْبٍ أَوْ خِنْزِيرٍ. رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيْمَانِ».
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6510
سیدنا عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے آپ نے فرمایا: جبکہ آپ منبر
پر تھے، اے لوگو! تم تواضع اختیار کرو، کیونکہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے
سنا: جو آدمی اللہ کے لئے تواضع اختیار کرتا ہے اللہ اسکو بلند کر دیتا ہے، پس وہ اپنے دل میں تو چھوٹا
سمجھتا ہے اور لوگوں کی نظروں میں بڑا ہو جاتا ہے اور جو آدمی تکبر کرتا ہے اللہ تعالیٰ اسکو گرا دیتا ہے،
پس وہ لوگوں کی نظروں میں چھوٹا ہو جاتا ہے اور اپنے دل میں بڑا سمجھتا ہے یہاں تک کہ وہ ضرور
ان کے نزدیک کتے اور سور سے زیادہ ذلیل ہو جاتا ہے۔ (بیہقی: شعب الایمان)۔