Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4919

Chapter on Oppression

In this book

Current reading

Etiquette

Chapter on Oppression

Zujajat al-Masabih 4919Volume 4

English

Aishah (may Allah be pleased with her) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “There are three records: one for associating partners with Allah, which Allah does not forgive, as Allah, the Mighty and Exalted, says: ‘Indeed, Allah does not forgive association with Him’; a record of the oppression of servants among themselves, which Allah does not overlook until they settle accounts with one another; and a record of the oppression of servants between themselves and Allah, which is up to Allah—He may punish or overlook it as He wills.”

العربية

Typed, pending editorial approval
٤٩١٩ - وَعَنْ عَائِشَةَ (رضي الله عنها) قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ: «الدَّوَاوِيْنُ ثَلَاثَةُ دِيْوَانٍ لَا يَغْفِرُ اللهُ الْإِشْرَاكَ بِاللَّهِ، يَقُولُ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ: ﴿إِنَّ اللهَ لَا يَغْفِرُ أَن يُشْرَكَ بِهِ) وَدِيْوَانُ لَا يَتْرُكُهُ اللَّهُ ظُلْمُ الْعِبَادِ فِيْمَا بَيْنَهُمْ حَتَّى يُقْتَصَّ بَعْضُهُمْ مِنْ بَعْضٍ، وَدِيْوَانُ لَا يَعْبَأُ اللَّهُ بِهِ ظُلْمُ الْعِبَادِ فِيْمَا بَيْنَهُمْ وَبَيْنَ اللهِ، فَذَاكَ إِلَى اللهِ، إِنْ شَاءَ عَذَّبَهُ وَ إِنْ شَاءَ تَجَاوَزَ عَنْهُ». رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيْمَانِ».

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6518
سیدتنا عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: دفتر (اعمال نامے) تین قسم کے ہیں، ایک دفتر وہ ہے جس کو اللہ تعالیٰ معاف نہیں کرتا اللہ کے ساتھ شرک کرنا اللہ بزرگ و برتر فرماتا ہے اِنَّ اللّٰهَ لَا يَغْفِرُ اَنْ يُّشْرَكَ بِهٖ (4۔ النساء، آیت:48) (بے شک اللہ اس بات کو معاف نہیں کرے گا کہ کسی کو اس کا شریک بنایا جائے) اور ایک دفتر ہے اللہ تعالیٰ اس کو نہیں چھوڑتا، بندوں کا آپس میں ظلم کرنا، یہاں تک کہ بعض کا بعض سے بدلہ لے گا اور ایک دفتر وہ ہے اللہ تعالیٰ اس کی پرواہ نہیں کرتا یعنی بندوں کا اپنے اللہ کے درمیان ظلم کرنا ہے (حقوق اللہ میں کوتاہی کرنا) تو یہ اللہ کے حوالے ہیں اگر وہ چاہے تو اسے سزا دے اور اگر چاہے تو معاف کر دے۔ (بیہقی: شعب الایمان)۔