اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6526
سیدنا علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا: رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم مظلوم کی بد دعا سے بچو اس کے سوا نہیں وہ اللہ تعالیٰ سے اپنا حق
مانگتا ہے، بیشک اللہ تعالیٰ کسی حق دار سے اس کا حق نہیں روکتا۔ (بیہقی: شعب الایمان)۔