اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6559
سیدنا عبداللہ بن محصن رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا: تم میں سے جو شخص اپنی جان کی سلامتی اور بدن کی عافیت کے ساتھ صبح کرے اور اس کے پاس
اس دن کا کھانا ہو تو گویا دنیا اس کے لئے اپنے تمام ساز و سامان کے ساتھ جمع کر دی گئی۔ (ترمذی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2346 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Mishkat al-Masabih 5191 (unverified) 94% confidence
Mishkat (candidate) 5191
Confidence and text similarity are not editorial verification.