English
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) narrated: “When a person dies, the angels say: ‘What did he send forth?’ And the children of Adam say: ‘What did he leave behind?’”
العربية
Typed, pending editorial approval
٤٩٧٠ - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ (رضي الله عنه) يُبَلِّغُ بِهِ قَالَ: «إِذَا مَاتَ الْمَيِّتُ قَالَتِ الْمَلَائِكَةُ: مَا قَدَّمَ، وَقَالَ بَنُوْ آدَمَ مَا خَلَّفَ». رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيْمَانِ».
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6578
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مرفوعا روایت کرتے ہیں حضور
صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب کسی شخص کا انتقال ہو جاتا ہے تو فرشتے کہتے ہیں اس نے آگے کیا بھیجا
ہے اور انسان کہتے ہیں پیچھے کیا چھوڑا ہے۔ (بیہقی: شعب الایمان)۔