اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6598
سیدنا انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
نے ارشاد فرمایا: یقیناً اللہ تعالیٰ مومن کے لئے کسی نیکی1 میں کمی نہیں کرتا جس سے اس کو دنیا میں سرفراز
کیا جاتا ہے، اور آخرت میں بھی اس کو اس کا بدلہ دیا جاتا ہے، اب رہا کافر تو وہ اللہ کے لئے جو اچھے کام
کرتا ہے اس کا بدلہ اس کو دنیا میں دے دیا جاتا ہے یہاں تک کہ وہ جب آخرت کی طرف جاتا ہے
تو اس کے لئے کوئی نیکی نہیں رہتی جس کا اسے بدلہ دیا جائے۔(مسلم)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 2808a (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (2)
Note 1
(1) His statement: “Indeed, Allah does not wrong a believer…”: The meaning is that Allah rewards the believer with favor and the disbeliever with justice, and He is not questioned about what He does. (As stated in Al-Mirqat.)
Note 1
(۱) قوله : إن الله لا يظلم مؤمنا حسنة إلخ : حاصله: أن الله يقابل عبده المؤمن بالفضل ، والكافر بالعدل، ولا يُسأل عما يفعل. كذا في «المرقاة».