اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6602
سیدتنا عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
نے ارشاد فرمایا: دنیا اس شخص کا گھر ہے جس کا کوئی گھر نہ ہو اور اس کا مال ہے جس کا کوئی مال نہ ہو اور
اس کے لئے وہی شخص جمع کرتا ہے جس کو عقل نہ ہو۔ (احمد؛ بیہقی: شعب الایمان)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Mishkat al-Masabih 5178 (unverified) 50% confidence
Mishkat (candidate) 5178
Confidence and text similarity are not editorial verification.