اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6648
سیدنا محمود بن لبید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے
فرمایا: دو چیزیں ایسی ہیں جنہیں انسان ناپسند کرتا ہے: وہ موت کو ناپسند کرتا ہے حالانکہ موت مومن کیلئے
فتنہ سے بہتر ہے، اور وہ مال کی کمی کو ناپسند کرتا ہے حالانکہ مال کی کمی حساب کی کمی کا باعث ہے۔ (احمد)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Mishkat al-Masabih 5251 (unverified) 85% confidence
- Candidate: Mishkat al-Masabih 5255 (unverified) 55% confidence
Mishkat (candidate) 5255
Confidence and text similarity are not editorial verification.