اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6697
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے
فرمایا: کہ تمہارے رب بزرگ و برتر کا ارشاد ہے: اگر میرے بندے میری اطاعت کریں تو میں
ان کے لئے رات میں سیرابی کی بارش برساؤں گا، دن میں ان پر سورج نکالوں گا اور ان کو کڑک
بجلی کی آواز بھی نہیں سناؤں گا۔ (احمد)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Musnad Ahmad 8693 (unverified) 30% confidence
- Candidate: Mishkat al-Masabih 5306 (unverified) 30% confidence
Mishkat (candidate) 5306
Confidence and text similarity are not editorial verification.