اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6741
سیدنا انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
نے ارشاد فرمایا: اللہ بزرگ و برتر فرمائے گا، اس شخص کو دوزخ سے نکالو جس نے مجھ کو کسی دن یاد کیا
یا کسی مقام پر مجھ سے خوف کیا۔(ترمذی، بیہقی، البعث والنشور)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2594 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.