اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6756
سیدنا ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے، حضرت رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب اللہ تعالیٰ کسی قوم پر عذاب نازل فرماتا ہے تو وہ عذاب ان
میں موجود تمام افراد پر آتا ہے، پھر وہ اپنے اپنے اعمال کے مطابق اٹھائے جائیں گے۔ (متفق علیہ)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 7108 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 2879 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.