اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6759
سیدنا مرداس اسلمی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: نیک لوگ چلے جائیں گے اور بھوسہ رہ جائیں گے جیسے جو یا کھجور کا بھوسہ،
اللہ تعالیٰ ان کی کچھ پرواہ نہیں کرے گا۔ (بخاری)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 6434 (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.