اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6779
انہی سے روایت ہے اللہ کی قسم! میں نہیں جانتا میرے ساتھی بھول گئے یا
بھلا بیٹھے ہیں اللہ کی قسم! رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دنیا کے ختم ہونے تک آنے والے فتنے کے
کسی 1 قائد کو نہیں چھوڑا جن کی تعداد تین سو یا اس سے کچھ زیادہ تک پہنچتی ہے مگر آپ نے اس کا
نام اور اس کے باپ اور قبیلہ کا نام ہم کو بتادیا۔ (ابوداؤد)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 4243 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (2)
Note 1
(1) His statement: “leader of a trial” – meaning a caller to misguidance and an instigator of innovation. (As stated in Al-Mirqat)
Note 1
(۱) قوله : قائد فتنة : أي داعي ضلالة وباعث بدعة. كذا في «المرقاة».