اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6869
ان ہی سے روایت ہے وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کرتے
ہیں، حضرت مہدی کے قصہ میں آپ نے ارشاد فرمایا: ان کے پاس ایک شخص حاضر ہوگا اور عرض
کرے گا اے مہدی! مجھے عطا کیجئے مجھے دیجئے آپ نے فرمایا: اس کے کپڑے میں آپ پیسہ بھر کر
وہ جس قدر اٹھا سکتا ہے ڈالیں گے۔ (ترمذی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2232 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Mishkat al-Masabih 5455 (unverified) 85% confidence
Mishkat (candidate) 5455
Confidence and text similarity are not editorial verification.