Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Purification

Hadith 525

Chapter on Ghusl (Ablution after major impurity)

In this book

Current reading

Purification

Chapter on Ghusl (Ablution after major impurity)

Zujajat al-Masabih 525Volume 1

English

Narrated Abu Rafi: One day, the Messenger of Allah ﷺ visited his wives, taking a bath with each one of them. I asked, "O Messenger of Allah, why not make it one final bath?" He replied, "This is purer, more pleasant, and more proper." [Narrated by Ahmad and Abu Dawood, and its chain of narration is Hasan] The scholar Al-Shami said: From these hadiths, it can be understood that having sexual relations without performing ablution or taking a bath between two encounters is permissible, but it is better to perform ablution or take a bath in between.

العربية

Typed, pending editorial approval
٥٢٥ - وَعَنْ أَبِي رَافِع (رضي الله عنه) قَالَ: إِنَّ رَسُوْلَ اللهِ ﷺ طَافَ ذَاتَ يَوْمٍ عَلَى نِسَائِهِ يَغْتَسِلُ عِنْدَ هَذِهِ وَعِنْدَ هَذِهِ، قَالَ: فَقُلْتُ لَهُ: يَا رَسُوْلَ اللهِ، أَلَا تَجْعَلُهُ غُسْلًا وَاحِدًا آخِرًا؟ قَالَ: هَذَا أَزْكَى وَأَطْيَبُ وَأَطْهَرُ. رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُوْ دَاوُدَ، وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ. قَالَ الْعَلَّامَةُ الشَّامِيُّ: فَيُسْتَفَادُ مِنْ هَذِهِ الْأَحَادِيثِ أَنَّ الْمُعَاوَدَةَ مِنْ غَيْرِ وُضُوْءٍ وَلَا غُسْلٍ بَيْنَ الْجِمَاعَيْنِ أَمْرُ جَائِزُ، وَأَنَّ الْأَفْضَلَ أَنْ يَتَخَلَّلَهَا الْغُسْلُ أَوِ الْوُضُوْءُ.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 582
ابورافع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، آپ نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک دن اپنی بیبیوں میں ہر ایک کے ساتھ جماع فرمائے اور ان میں سے ہر ایک کے پاس غسل فرماتے جاتے تھے۔ ابورافع رضی اللہ عنہ نے کہا کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کیوں آپ آخر میں ایک ہی غسل پر اکتفا نہیں فرماتے؟ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے جواب دیا کہ الگ الگ غسل کرنا زیادہ صفائی زیادہ بہتر اور زیادہ پاکی ہے۔ (اس کی روایت امام احمد اور ابوداؤد نے کی ہے اور اس کی اسناد صحیح ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 219 (unverified) 98% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (1)

Note 1

علامہ شامی رحمۃ اللہ علیہ نے کہا ہے کہ ان احادیث سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ دو دفعہ جماع کرنے کے درمیان وضو نہ کرنا اور غسل نہ کرنا جائز ہے اور افضل یہ ہے کہ دو دفعہ جماع کرنے کے درمیان میں غسل یا وضو کرلیا جائے۔