اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6890
سیدنا انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا: کوئی نبی نہیں گزرے مگر انہوں نے اپنی امت کو کانے جھوٹے سے ضرور ڈرایا، آگاہ
ہو جاؤ کہ وہ کانا ہے اور یقیناً تمہارا رب کانا نہیں اسکے آنکھوں کے درمیان ک، ف، ر (کفر کیا) لکھا
ہوا ہوگا۔ (متفق علیہ)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 7131 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 2933a (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.