اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6914
سیدنا نافع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے آپ نے فرمایا کہ سیدنا
عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہما فرمایا کرتے تھے کہ خدا کی قسم میں اس میں شک نہیں کرتا کہ مسیح دجال
ابن صیاد ہے۔ (ابوداؤد، بیہقی: کتاب البعث والنشور)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 4330 (unverified) 90% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.