اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6927
سیدتنا عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، فرماتی ہیں: کچھ دیہاتی
لوگ حضرت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوتے اور قیامت کے بارے میں سوال
کرتے، تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم ان میں سب سے چھوٹے کی طرف نظر کرتے اور فرماتے: اگر یہ
زندہ رہے تو اس کو بڑھاپا نہیں آئیگا، یہاں تک کہ تم پر تمہاری قیامت قائم ہو جائیگی۔ (بخاری، مسلم)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 6511 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 2952 (unverified) 94% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.