اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6956
سیدتنا عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے انہوں نے کہا: میں رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنی ہوں قیامت کے دن لوگ ننگے پاؤں ننگے بدن اور بے ختنہ جمع
کئے جائیں گے، میں عرض کی یا رسول اللہ! مرد اور عورتیں سب ایک دوسرے کو دیکھیں گے، تو آپ نے
فرمایا: اے عائشہ معاملہ اس سے زیادہ سخت ہوگا کہ کوئی ایک دوسرے کو دیکھے۔ (متفق علیہ)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 6527 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 2859a (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.