Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Trials

Hadith 5393

Chapter on Description of Paradise and Its People

In this book

Current reading

Trials

Chapter on Description of Paradise and Its People

Zujajat al-Masabih 5393Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 7032
سیدنا ابوایوب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، حضرت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایک اعرابی آئے اور عرض کئے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم! مجھے گھوڑے پسند ہیں، کیا جنت میں گھوڑے ہیں؟ حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر تم جنت میں جاؤ تو ایک یاقوتی گھوڑا تمہارے پاس لایا جائے گا جس کے دو پر ہوں گے تمہیں اس پر سوار کیا جائے گا، پھر تم جہاں چاہو وہ تمہیں لے اڑے گا۔ (ترمذی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 2544 (unverified) 90% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.