اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7048
انہی سے روایت ہے حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد
فرمایا: جو شخص جنت میں داخل ہوگا خوشحال رہے گا، پریشان حال نہ ہوگا، اس کے کپڑے بوسیدہ نہیں
ہوں گے اور نہ اس کی جوانی ختم ہوگی۔(مسلم)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 2836 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.