اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7050
سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایت کہ حضرت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
نے ارشاد فرمایا: اہل جنت، جنت میں اس حال میں داخل ہوں گے کہ وہ بغیر بال والے، بے
ریش، سُرمگیں آنکھوں والے، تیس(30) سال یا تینتیس(33) سال(نوجوان) ہوں گے۔(ترمذی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2545 (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.