English
Hammad bin Abi Sulayman (may Allah be pleased with him) narrated: "If a chick falls into a well and dies, forty or fifty buckets of water should be drawn out, and then it can be used for ablution."
العربية
Typed, pending editorial approval
٥٤٩ - وَعَنْ حَمَّادِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ: أَنَّهُ قَالَ فِي دَجَاحَةٍ وَقَعَتْ فِي بِثْرٍ فَمَاتَتْ، قَالَ: يُنْزَحُ مِنْهَا قَدْرُ أَرْبَعِينَ دَلْمًا أَوْ خَمْسِينَ، ثُمَّ يُتَوَضَّأُ مِنْهَا. رَوَاهُ الطَّحَاوِيُّ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 609
حماد بن ابی سلیمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب مرغی کنویں میں گر کر
مر جائے تو اس کے لئے آپ نے فرمایا کہ اس میں سے چالیس یا پچاس ڈول پانی کھینچ کر نکالا جائے،
پھر اس کنویں کے پانی سے وضو کریں۔ (اس کی روایت طحاوی نے کی ہے۔)