English
Sa’d (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) passed by the mosque of Banu Mu’awiyah, entered it, prayed two rak’ahs, and we prayed with him. He supplicated to his Lord for a long time, then turned and said: “I asked my Lord for three things: He granted me two and withheld one. I asked my Lord not to destroy my nation with famine, and He granted it. I asked Him not to destroy my nation with drowning, and He granted it. I asked Him not to make their strife among themselves, and He withheld it.”
العربية
Typed, pending editorial approval
٥٥٢٦ - وَعَنْ سَعْدٍ (رضي الله عنه) أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ ﷺ مَرَّ بِمَسْجِدِ بَنِي مُعَاوِيَةَ دَخَلَ، فَرَكَعَ فِيهِ رَكْعَتَيْنِ وَصَلَّيْنَا مَعَهُ، وَدَعَا رَبَّهُ طَوِيلًا ، ثُمَّ انْصَرَفَ فَقَالَ: سَأَلْتُ رَبِّي ثَلَاثًا، فَأَعْطَانِي ثِنْتَيْنِ وَمَنَعَنِي وَاحِدَةً، سَأَلْتُ رَبِّي أَنْ لَا يُهْلِكَ أُمَّتِي بِالسَّنَةِ فَأَعْطَانِيهَا، وَسَأَلْتُ أَنْ لَا يُهْلِكَ أُمَّتِي بِالْغَرَقِ فَأَعْطَانِيهَا، وَسَأَلْتُهُ أَنْ لَا يَجْعَلَ بَأْسَهُمْ بَيْنَهُمْ فَمَنَعَنِيهَا. رَوَاهُ مُسْلِمٌ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7181
حضرت سعد رضی اللہ تعالیٰ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مسجد
بنی معاویہ کے پاس سے گزرے اس میں داخل ہوئے اور دو رکعت نماز پڑھے اور ہم بھی آپ کے
ساتھ نماز پڑھے اور آپ پروردگار سے طویل دعا کئے پھر فارغ ہو کر فرمائے میں نے اپنے رب سے
تین چیزوں کا سوال کیا تو اس نے مجھے دو چیزیں عطا فرمائی اور ایک سے منع فرمایا۔ میں نے اس سے
سوال کیا کہ تو میری امت کو قحط سالی سے ہلاک نہ کرے تو اس نے مجھے یہ عطا کر دیا، اور میں نے
سوال کیا کہ میری امت کو غرق کے ہلاک نہ کرے تو یہ بھی مجھے عطا فرمایا اور میں نے اس سے سوال
کیا کہ آپس میں جنگ نہ ہو تو اس نے مجھے اس سے روک دیا۔ (مسلم)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 2890a (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.