Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “I am 1 the master of the children of Adam on the Day of Resurrection, the first 2 for whom the grave will split open, the first intercessor, and the first whose intercession is accepted.”
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے آپ نے کہا کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں قیامت کے دن تمام اولاد آدم کا سردار ہوں(36) اور سب سے پہلے
میری قبر شریف کھلے گی (37)، اور سب سے پہلے میں شفاعت کرنے والا ہوں، اور سب سے پہلے
میری شفاعت قبول کی جائے گی۔ (مسلم)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
Candidate: Sahih Muslim 2278 (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (5)
Note 1
I am the master of the children of Adam on the Day of Resurrection
(1) His statement: “I am the master of the children of Adam on the Day of Resurrection”: The master is the one to whom people turn in calamities and hardships, who handles their affairs, bears their burdens, and repels harm from them. Specifying the Day of Resurrection, despite being their master in this world and the Hereafter, means his leadership will be evident without dispute or opposition, unlike in this world where disbelieving kings and polytheist leaders challenged him. This is close to the meaning of Allah’s saying: “To whom belongs sovereignty this Day? To Allah, the One, the Subduer” [Ghafir: 16], although sovereignty was His before that, but in this world, some claimed sovereignty or were attributed it metaphorically, and all that ceased in the Hereafter. The Hadith proves his superiority over all creation, as the belief of Ahl as-Sunnah is that humans are superior to angels, and he is the most superior of humans by this Hadith and others. As for the Hadith: “Do not favor me over the prophets,” its response is from five perspectives: First, he said it before knowing he was the master of Adam’s children. Second, he said it out of etiquette and humility. Third, the prohibition is against favoring that leads to diminishing the one deemed less. Fourth, it is against favoring that leads to dispute and strife. Fifth, the prohibition is specific to favoring in the essence of prophethood, where there is no distinction, but distinction lies in specific virtues and other merits. Belief in this distinction is necessary, as Allah said: “Those messengers—We favored some over others” [Al-Baqarah: 253], and “And We have favored some prophets over others” [Al-Isra: 55]. (As stated in Al-Mirqat)
Note 2
the first for whom the grave will split open
(2) His statement: “the first for whom the grave will split open”: This also proves he is the most virtuous of creation and the most perfect of beings. (As stated in Al-Mirqat)
Note 1
قوله
(۱) قوله : أنا سيد ولد آدم يوم القيامة : السيد هو الذي يفزع إليه في النوائب والشدائد، فيقوم بأمورهم ويتحمل عنهم مكارههم، ويدفعها عنهم. والتقييد بيوم القيامة مع أنه الله سيدهم في الدنيا والآخرة، معناه أنه يظهر يوم القيامة سؤدده بلا منازع ولا معاند بخلاف الدنيا، فقد نازعه فيها ملوك الكفار وزعماء المشركين، وهو قريب من معنى قوله تعالى: ﴿ لِمَنِ الْمُلْكُ الْيَوْمَ لِلهِ الْوَاحِدِ الْقَهَّارِ ﴾ (غافر : ١٦ ) مع أن الملك له قبل ذلك، لكن كان في الدنيا من يدعي الملك أو من يضاف إليه مجازا، فانقطع كل ذلك في الآخرة. وفي الحديث دليل على فضله على كل الخلق؛ لأن مذهب أهل السنة: أن الآدمي أفضل من الملائكة، وهو أفضل الآدميين بهذا الحديث وغيره، صلى وأما الحديث الآخر : لا تفضلوني بين الأنبياء فجوابه من خمسة أوجه أحدها: أنه قاله قبل أن يعلم أنه سيد ولد آدم، والثاني: قاله أدبا وتواضعا والثالث: أن المنهي إنما هو عن تفضيل يؤدي إلى تنقيص المفضول.
والرابع: إنما هي عن تفضيل يؤدي إلى الخصومة والفتنة والخامس : أن النهي مختص بالتفضيل في نفس النبوة، ولا تفاضل فيها، وإنما التفاضل في الخصائص وفضائل أخرى، ولا بد من اعتقاد التفضيل؛ فقد قال تعالى: ﴿ تِلْكَ الرُّسُلُ فَضَّلْنَا بَعْضَهُمْ عَلَى بَعْضٍ (البقرة: ٢٥٣). وقد قال أيضا: ﴿ وَلَقَدْ فَضَّلْنَا بَعْضَ النَّبِيِّنَ عَلَى بَعْضٍ (الإسراء: ٥٥). كذا في «المرقاة».
Note 2
قوله
(۲) قوله: أول من ينشق عنه القبر : فيه دليل أيضا على أنه أفضل المخلوقات وأكمل الموجودات. كذا في «المرقاة».
Note 1
(36) قوله: انا سيد ولد آدم يوم القيامة. سید وہ شخصیت ہے کہ جسکے پاس لوگ مشکلات و مصائب میں دوڑ کر آتے
ہیں، اور وہ ان سب کی مشکلات کو دور کرتا ہے اور اس کا انتظام کرتا ہے، اور اس حدیث میں سید کے ساتھ قیامت کی
قید احترازی نہیں ہے کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم دنیا و آخرت دونوں جگہ سید ہیں۔ قیامت کے دن کا ذکر صرف اس
لئے ہے کہ آپ کی سیادت کی شان قیامت کے دن اچھی طرح ظاہر ہوگی، کیونکہ وہاں کوئی آپ کی اس شان
کا مخالف اور منکر نہیں رہیگا، اس دنیا کے برخلاف یہاں کفار اور ان کے لیڈر اور ان کے لوگ آپ کا انکار کرتے اور
مخالفت کرتے رہے ہیں۔ اور یہی مطلب ہے قرآن مجید کی آیت: ”لِمَنِ الْمُلْكُ الْيَوْمَ، لِلّٰهِ الْوَاحِدِ
الْقَهَّارِ“۔ (40 سورۃ المؤمن، آیت نمبر:16) آج کس کی حکومت ہے اللہ واحد کی جو غالب ہے۔ اللہ کی حکومت
تو اس سے پہلے (دنیا میں بھی) تھی مگر دنیا میں حکومت کے دعویدار بھی تھے دنیا میں اہل دنیا حکومت کے دعوے
(حاشیہ پچھلے صفحہ سے) کرتے تھے اور ان کی طرف حکومت کی نسبت مجازی طور پر کی جاتی تھی۔ آج یہ سارے دعوے
اور نسبتیں ختم ہوگئیں، اس حدیث شریف میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ساری مخلوق پر فضیلت ہونے کی دلیل
ہے کیونکہ اہل سنت کے مذہب کے مطابق آدمی فرشتوں سے افضل ہے، اور اس حدیث شریف سے اور دوسری
احادیث سے بھی ظاہر ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تمام آدمیوں سے افضل ہیں، اب رہی یہ حدیث: جس میں
ارشاد ہے ”لا تفضلوني بين الانبياء“ دوسرے انبیاء کے درمیان میری فضیلت ظاہر مت کرو۔ اس کا جواب
پانچ وجوہ سے ہے (1) ایک تو یہ ہے کہ یہ حدیث آپ کو سید الانبیاء کا علم عطا کئے جانے سے پہلے کی ہے (2) آپ
کا یہ فرمان بطور ادب و تواضع ہے (3) اس طرح فضیلت بیان کرنے سے منع کیا گیا جس میں مفضول یعنی
دوسرے انبیاء علیہم السلام کی تنقیص ہوتی ہو (4) اس طرح بیان کرنا جو جھگڑے اور فتنے کا سبب بنے (5) نفس
نبوت میں فضیلت نہیں ہے البتہ فضیلت زائد خوبیوں میں ہے اور اس میں فضیلت کا عقیدہ رکھنا ضروری ہے۔ اللہ
تعالیٰ کا ارشاد ہے: ”تِلْكَ الرُّسُلُ فَضَّلْنَا بَعْضَهُمْ عَلٰى بَعْضٍ“ (2۔ سورۃ البقرۃ، آیت نمبر:253) یہ
رسول ہیں ہم نے ان میں بعض کو بعض پر فضیلت دی ہے، اور ارشاد: ”وَلَقَدْ فَضَّلْنَا بَعْضَ النَّبِيِّينَ عَلٰى
بَعْضٍ“۔ (17۔ سورۃ بنی اسرائیل، آیت نمبر:55) اور ہم نے فضیلت دی بعض نبیوں کو بعض پر۔ (مرقات)۔
(37) قوله: اول من ينشق عنه القبر. اس میں بھی دلیل ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم تمام مخلوقات میں افضل اور تمام
موجودات میں اکمل ہیں۔ (مرقات)۔
Commentary and footnotes (5)
Note 1
(1) His statement: “I am the master of the children of Adam on the Day of Resurrection”: The master is the one to whom people turn in calamities and hardships, who handles their affairs, bears their burdens, and repels harm from them. Specifying the Day of Resurrection, despite being their master in this world and the Hereafter, means his leadership will be evident without dispute or opposition, unlike in this world where disbelieving kings and polytheist leaders challenged him. This is close to the meaning of Allah’s saying: “To whom belongs sovereignty this Day? To Allah, the One, the Subduer” [Ghafir: 16], although sovereignty was His before that, but in this world, some claimed sovereignty or were attributed it metaphorically, and all that ceased in the Hereafter. The Hadith proves his superiority over all creation, as the belief of Ahl as-Sunnah is that humans are superior to angels, and he is the most superior of humans by this Hadith and others. As for the Hadith: “Do not favor me over the prophets,” its response is from five perspectives: First, he said it before knowing he was the master of Adam’s children. Second, he said it out of etiquette and humility. Third, the prohibition is against favoring that leads to diminishing the one deemed less. Fourth, it is against favoring that leads to dispute and strife. Fifth, the prohibition is specific to favoring in the essence of prophethood, where there is no distinction, but distinction lies in specific virtues and other merits. Belief in this distinction is necessary, as Allah said: “Those messengers—We favored some over others” [Al-Baqarah: 253], and “And We have favored some prophets over others” [Al-Isra: 55]. (As stated in Al-Mirqat)
Note 2
(2) His statement: “the first for whom the grave will split open”: This also proves he is the most virtuous of creation and the most perfect of beings. (As stated in Al-Mirqat)
Note 1
(۱) قوله : أنا سيد ولد آدم يوم القيامة : السيد هو الذي يفزع إليه في النوائب والشدائد، فيقوم بأمورهم ويتحمل عنهم مكارههم، ويدفعها عنهم. والتقييد بيوم القيامة مع أنه الله سيدهم في الدنيا والآخرة، معناه أنه يظهر يوم القيامة سؤدده بلا منازع ولا معاند بخلاف الدنيا، فقد نازعه فيها ملوك الكفار وزعماء المشركين، وهو قريب من معنى قوله تعالى: ﴿ لِمَنِ الْمُلْكُ الْيَوْمَ لِلهِ الْوَاحِدِ الْقَهَّارِ ﴾ (غافر : ١٦ ) مع أن الملك له قبل ذلك، لكن كان في الدنيا من يدعي الملك أو من يضاف إليه مجازا، فانقطع كل ذلك في الآخرة. وفي الحديث دليل على فضله على كل الخلق؛ لأن مذهب أهل السنة: أن الآدمي أفضل من الملائكة، وهو أفضل الآدميين بهذا الحديث وغيره، صلى وأما الحديث الآخر : لا تفضلوني بين الأنبياء فجوابه من خمسة أوجه أحدها: أنه قاله قبل أن يعلم أنه سيد ولد آدم، والثاني: قاله أدبا وتواضعا والثالث: أن المنهي إنما هو عن تفضيل يؤدي إلى تنقيص المفضول. والرابع: إنما هي عن تفضيل يؤدي إلى الخصومة والفتنة والخامس : أن النهي مختص بالتفضيل في نفس النبوة، ولا تفاضل فيها، وإنما التفاضل في الخصائص وفضائل أخرى، ولا بد من اعتقاد التفضيل؛ فقد قال تعالى: ﴿ تِلْكَ الرُّسُلُ فَضَّلْنَا بَعْضَهُمْ عَلَى بَعْضٍ (البقرة: ٢٥٣). وقد قال أيضا: ﴿ وَلَقَدْ فَضَّلْنَا بَعْضَ النَّبِيِّنَ عَلَى بَعْضٍ (الإسراء: ٥٥). كذا في «المرقاة».
Note 2
(۲) قوله: أول من ينشق عنه القبر : فيه دليل أيضا على أنه أفضل المخلوقات وأكمل الموجودات. كذا في «المرقاة».
Note 1
(36) قوله: انا سيد ولد آدم يوم القيامة. سید وہ شخصیت ہے کہ جسکے پاس لوگ مشکلات و مصائب میں دوڑ کر آتے ہیں، اور وہ ان سب کی مشکلات کو دور کرتا ہے اور اس کا انتظام کرتا ہے، اور اس حدیث میں سید کے ساتھ قیامت کی قید احترازی نہیں ہے کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم دنیا و آخرت دونوں جگہ سید ہیں۔ قیامت کے دن کا ذکر صرف اس لئے ہے کہ آپ کی سیادت کی شان قیامت کے دن اچھی طرح ظاہر ہوگی، کیونکہ وہاں کوئی آپ کی اس شان کا مخالف اور منکر نہیں رہیگا، اس دنیا کے برخلاف یہاں کفار اور ان کے لیڈر اور ان کے لوگ آپ کا انکار کرتے اور مخالفت کرتے رہے ہیں۔ اور یہی مطلب ہے قرآن مجید کی آیت: ”لِمَنِ الْمُلْكُ الْيَوْمَ، لِلّٰهِ الْوَاحِدِ الْقَهَّارِ“۔ (40 سورۃ المؤمن، آیت نمبر:16) آج کس کی حکومت ہے اللہ واحد کی جو غالب ہے۔ اللہ کی حکومت تو اس سے پہلے (دنیا میں بھی) تھی مگر دنیا میں حکومت کے دعویدار بھی تھے دنیا میں اہل دنیا حکومت کے دعوے (حاشیہ پچھلے صفحہ سے) کرتے تھے اور ان کی طرف حکومت کی نسبت مجازی طور پر کی جاتی تھی۔ آج یہ سارے دعوے اور نسبتیں ختم ہوگئیں، اس حدیث شریف میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ساری مخلوق پر فضیلت ہونے کی دلیل ہے کیونکہ اہل سنت کے مذہب کے مطابق آدمی فرشتوں سے افضل ہے، اور اس حدیث شریف سے اور دوسری احادیث سے بھی ظاہر ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تمام آدمیوں سے افضل ہیں، اب رہی یہ حدیث: جس میں ارشاد ہے ”لا تفضلوني بين الانبياء“ دوسرے انبیاء کے درمیان میری فضیلت ظاہر مت کرو۔ اس کا جواب پانچ وجوہ سے ہے (1) ایک تو یہ ہے کہ یہ حدیث آپ کو سید الانبیاء کا علم عطا کئے جانے سے پہلے کی ہے (2) آپ کا یہ فرمان بطور ادب و تواضع ہے (3) اس طرح فضیلت بیان کرنے سے منع کیا گیا جس میں مفضول یعنی دوسرے انبیاء علیہم السلام کی تنقیص ہوتی ہو (4) اس طرح بیان کرنا جو جھگڑے اور فتنے کا سبب بنے (5) نفس نبوت میں فضیلت نہیں ہے البتہ فضیلت زائد خوبیوں میں ہے اور اس میں فضیلت کا عقیدہ رکھنا ضروری ہے۔ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: ”تِلْكَ الرُّسُلُ فَضَّلْنَا بَعْضَهُمْ عَلٰى بَعْضٍ“ (2۔ سورۃ البقرۃ، آیت نمبر:253) یہ رسول ہیں ہم نے ان میں بعض کو بعض پر فضیلت دی ہے، اور ارشاد: ”وَلَقَدْ فَضَّلْنَا بَعْضَ النَّبِيِّينَ عَلٰى بَعْضٍ“۔ (17۔ سورۃ بنی اسرائیل، آیت نمبر:55) اور ہم نے فضیلت دی بعض نبیوں کو بعض پر۔ (مرقات)۔ (37) قوله: اول من ينشق عنه القبر. اس میں بھی دلیل ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم تمام مخلوقات میں افضل اور تمام موجودات میں اکمل ہیں۔ (مرقات)۔