Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

the Virtues

Hadith 5580

Chapter on His Morals and His Characteristics (Shumail) (ﷺ)

In this book

Current reading

the Virtues

Chapter on His Morals and His Characteristics (Shumail) (ﷺ)

Zujajat al-Masabih 5580Volume 5

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 7247
ان ہی سے روایت ہے جب کہ میری عمر آٹھ (9) سال تھی، میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں رہا اور دس سال میں نے آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت کی، کسی ایسی چیز پر آپ نے مجھے نہیں ڈانٹا جو میرے ہاتھ سے خراب ہوئی (10)، اگر اہل خانہ میں سے کوئی ڈانٹتے تو فرماتے ان کو چھوڑ دو، جو چیز ہونے کی تھی وہی ہوئی، یہ مصابیح کے الفاظ ہیں، امام بیہقی نے شعب الایمان میں اس کو کچھ تغیر کے ساتھ روایت کیا۔
Commentary and footnotes (5)

Note 1

when I was eight years old

(1) His statement: “when I was eight years old”: This is a circumstantial qualifier indicating the start of service, hence absolute, then qualified by “served him for ten years.” (As stated in Al-Mirqat)

Note 2

anything that happened

(2) His statement: “anything that happened”: in the passive form, describing “anything,” with its pronoun referring to something destroyed or lost. In Al-Qamus: “The time destroyed it” means it ruined it. Thus, it means he did not blame me for anything lost or ruined by my hand. It is said: It implies criticism or blame. Understand this. (As stated in Al-Lama’at)

Note 1

قوله

(۱) قوله : أنا ابن ثمان سنين والجملة حال دال على أول الخدمة، ولذا أطلقه، ثم عاده مقيدا بقوله: خدمته عشر سنين. كذا في «المرقاة» .

Note 2

قوله

(۲) قوله : أتي فيه بصيغة المجهول صفة شيء»، وفيه نائب مناب الفاعل وضميره لشيء أتى بمعنى أهلك وأتلف. قال في القاموس»: أتى عليه الدهر أهلكه، فيكون المعنى ما لا منى على شيء تلف وهلك على يدي. وقيل: ضمن أتى معنى عيب وطعن، فافهم. كذا في «اللمعات».

Note 1

(9) قوله: انا ابن ثمان سنين (جب کہ میری آٹھ (8) سال تھی جملہ حالیہ شرف خدمت کے آغاز پر دلالت کرتا ہے، اسی لئے اس کو مطلق رکھا، پھر اس جملہ سے اس کو مقید کرتے ہوئے دہرایا کہ میں نے دس سال آپ کی خدمت کی۔ (مرقات)۔ (10) قوله: اتى فيه (جو میرے ہاتھ سے خراب ہوئی) اتی صیغۂ مجہول ”شئی“ کی صفت ہے اور فیہ جار و مجرور، نائب فاعل کے قائم مقام ہے اور فیہ میں ضمیر کا مرجع لفظ شئی ہے، اتی اہلاک اور اتلاف کے معنی میں ہے، یعنی ہلاک و تلف ہوا، قاموس میں مذکور ہے: اتى عليه الدهر یعنی زمانہ نے ہلاک کیا۔ اب معنی یہ ہوگا کہ حضور نے کسی ایسی چیز کے بارے میں مجھے سرزنش نہیں کی، ڈرایا نہیں، جو میرے ہاتھ سے ہلاک ہوئی، کہا گیا لفظ اتی میں عیب و طعن کی تضمین ہے، یعنی عیب لگا کر یا طعنہ دے کر سمجھ لو۔ (مرقات)۔