English
Anas (may Allah be pleased with him) narrated: The Messenger of Allah (ﷺ) was neither obscene 1, nor one who cursed, nor one who insulted. When reproaching, he would say: “What is wrong with him? May his forehead be dusty.”
العربية
Typed, pending editorial approval
٥٥٩٠ - وَعَنْ أَنَسٍ (رضي الله عنه) قَالَ: لَمْ يَكُنْ1 رَسُوْلُ اللهِ ﷺ فَاحِشًا وَلَا لَعَانًا وَلَا سَبَّابًا كَانَ يَقُولُ عِنْدَ الْمَعْتَبَةِ مَا لَهُ تَرِبَ جَبِينُهُ. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7257
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بری
بات نہ فرماتے، نہ لعنت کرتے اور نہ سخت سست کہتے(22)، جب ناراضگی ظاہر فرماتے تو کہتے اُسے کیا
ہوا اور اس کی پیشانی خاک آلود ہو۔ (بخاری)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 6031 (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (3)
Note 1
(1) His statement: “neither obscene”: meaning committing obscene acts. His statement: “nor one who cursed, nor one who insulted”: The intent is to negate cursing and insulting, and all forms of obscene speech, not to negate exaggeration in them, as it seems the norm is exaggeration, so they were negated in the exaggerated form, but the intent is their absolute negation, as the end of his statement indicates. The clearer meaning aligns with Allah’s statement: “And Allah is not unjust to His servants” [Aal-E-Imran: 182]. The Hadith’s meaning is that he is likened to a relational adjective, like “sickly” or “milky,” meaning Allah is not unjust at all, nor is His Messenger one who curses or insults those undeserving, like disbelievers or sinners, as he is the Prophet of Mercy. Thus, the narrator continued: “He would say when reproaching, ‘What is wrong with him? May his forehead be dusty.’” This has two interpretations: it could be a curse against the person, meaning “May his nose be rubbed in dust,” or a prayer for him, meaning “May his face prostrate to Allah.” (As stated in Al-Mirqat)
Note 1
(۱) قوله : لم يكن رسول الله له فاحشا : أي آتيا بالفحش من الفعل. وقوله: ولا لعانا ولا سبابا» المقصود منهما نفي اللعن والسب وكل ما يكون من قبيل الفحش القولي لا نفي المبالغة فيهما، وكأنه نظر إلى أن المعتاد هو المبالغة فيهما، فنفاهما على صيغة المبالغة، والمقصود نفيهما مطلقا كما يدل عليه آخر كلامه. والأظهر في معنى قوله تعالى: * وَأَنَّ اللَّهَ لَيْسَ بِظَلَّامٍ لِلْعَبِيدِ ) (آل عمران : ۱۸۲). وفي معنى الحديث أن يقال: فعال للنسبة كتمار ولبان، أي ليس الله بذي ظلم مطلقا ولا رسوله بصاحب لعن ولا سب لمن لم يكن مستحقا من الكفار أو الفجار؛ لكونه نبي الرحمة، ولذا استأنف الراوي بقوله : كان يقول عند المعتبة ما له ترب جبينه، والمعنى غاية ما يقوله عند المعاتبة أو المخاصمة هذه الكلمة معرضا عنه غير مخاطب له وقوله: «ما له ترب جبينه وهي أيضا ذات وجهين؛ إذ يحتمل أن يكون دعاء على المقول له بمعنى رغم أنفك، وأن يكون دعاء له بمعنى سجد لله وجهك. التقطته من المرقاة».
Note 1
(22) قوله: لم يكن رسول الله صلى الله عليه وسلم فاحشا (حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سخت بات نہ فرماتے) یعنی قول و فعل میں کسی بھی لحاظ سے سختی نہیں فرماتے۔ قوله ولا لعانا ولا سبابا (اور نہ لعنت کرتے نہ برا سخت سست کہتے) ان سے مقصود لعن اور سب وشتم کی نفی اور ہر اس چیز کی نفی ہے جو کلام میں فحش کی قبیل سے ہے۔ مبالغہ کے صیغوں کے ذریعے نفی سے مبالغہ کی نفی مراد نہیں ہے گویا صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے دکھلایا ان دو الفاظ کو مبالغہ سے بیان کرنے کا معمول ہے۔ اسی لئے صیغہ مبالغہ سے نفی بیان کی جبکہ ان کی مطلق نفی مقصود ہے جیسا کہ آپ کا آخری کلام اس پر دلالت کرتا ہے۔ ارشاد باری تعالیٰ: ”وَأَنَّ اللَّهَ لَيْسَ بِظَلَّامٍ لِلْعَبِيدِ“۔ (3۔ سورۃ آل عمران، آیت نمبر:182) اور یقیناً اللہ تعالیٰ بندوں پر کچھ ظلم کرنے والا نہیں“ کے معنی میں اور حدیث شریف کے معنی میں زیادہ واضح بات یہی ہے کہ صیغہ مبالغہ ”فعال“ نسبت کے لئے ہے جیسے لفظ تمّار (کھجور بیچنے والا) لبان (دودھ فروش) یعنی اللہ تعالیٰ مطلق یعنی کچھ بھی ظلم کرنے والا نہیں اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ان لوگوں پر مطلق کچھ بھی لعنت اور سب وشتم کرنے والے نہیں جو اس کے مستحق نہیں جیسے کفار و فجار کیونکہ آپ رحمت والے نبی ہیں اسی لئے راوی نے اپنے اس قول سے نیا جملہ شروع کیا کہ آپ ناراضگی کے وقت فرماتے اس کو کیا ہوا اس کی پیشانی خاک آلود ہو معنی یہ ہے کہ ناراضگی اور مخاصمت کے وقت آپ جو فرماتے اس کی انتہا یہ کلمات ہیں، اس شخص سے روگردانی اور بے التفاتی برتتے اور اس سے خطاب نہ فرماتے۔ وقوله: ما له ترب جبينه (اس کو کیا ہوا اس کی پیشانی خاک آلود ہو) یہ کلمہ بھی دو پہلو والا ہے کیونکہ احتمال ہے کہ جس کے لئے کہا گیا ہے۔ قوله: رغم انفك (تیری ناک خاک آلود ہو) کے معنی میں بد دعا ہو یا اس کے لئے سجد لله وجهك (تیرا چہرہ اللہ کو سجدہ کرے) کے معنی میں دعا ہے۔ (مرقات)۔