اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7266
ان ہی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تمہاری اس تیز گفتگو کی
طرح کلام نہ فرماتے بلکہ آپ واضح روشن، علیحدہ علیحدہ کلام فرماتے، جو آپ کی خدمت میں رہتا اس کو
یاد کرلیتا۔ (ترمذی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 3639 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.