English
Abdullah ibn Amr (may Allah be pleased with them both) narrated: The Prophet (ﷺ) set out for Badr with three hundred and fifteen men. He said, “O Allah, they are barefoot, so provide them mounts; O Allah, they are unclothed, so clothe them; O Allah, they are hungry, so feed them.” Allah granted him victory at Badr, and they returned, with no man among them but returned with one or two camels, clothed, and satisfied.
العربية
Typed, pending editorial approval
٥٦٥٣ - وَعَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو(رضي الله عنه) أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ خَرَجَ يَوْمَ بَدْرٍ فِي ثَلَاثِ مِائَةٍ وَخَمْسَةَ عَشَرَ قَالَ: «اللَّهُمَّ إِنَّهُمْ حُفَاةٌ فَاحْمِلْهُمْ ، اللهُمَّ إِنَّهُمْ عُرَاةٌ فَاكْسُهُمْ اللَّهُمَّ إِنَّهُمْ جِيَاعٌ فَأَشْبِعُهُمْ». فَفَتَحَ اللهُ لَهُ يَوْمَ بَدْرٍ فَانْقَلَبُوا ، وَمَا مِنْهُمْ رَجُلٌ إِلَّا وَقَدْ رَجَعَ بِجَمَلٍ أَوْ جَمَلَيْنِ، وَاكْتَسَوْا وَشَبِعُوا. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7325
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ
علیہ وسلم بدر کے تین سو پندرہ (315) صحابہ کر لیکر تشریف لے گئے اور دعا کی اے اللہ یہ سب ننگے
پاؤں ہیں ان کو تو سواریاں عطا فرما۔ اے اللہ یہ برہنہ بدن ہیں ان کو کپڑے پہنا، اے اللہ یہ بھوکے
ہیں ان کو شکم سیر کر دے۔ پس اللہ تعالیٰ نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے کامیابی عطا فرمائی اور وہ
سب اس حال میں واپس ہوئے کہ ان میں سے ہر ایک کے پاس ایک یا دو اونٹ تھے اور وہ لباس بھی
زیب تن کئے اور شکم سیر بھی ہو گئے۔ (ابوداؤد)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 2747 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.