Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

the Virtues

Hadith 5686

Chapter on Miracles

In this book

Current reading

the Virtues

Chapter on Miracles

Zujajat al-Masabih 5686Volume 5

English

Asim ibn Kulayb narrated from his father from an Ansari man (may Allah be pleased with him): We went out with the Messenger of Allah (ﷺ) for a funeral. I saw the Messenger of Allah (ﷺ) at the grave instructing the digger, saying: “Widen at the feet, widen at the head.” When he returned, his wife’s caller met him, and he accepted, while we were with him. Food was brought, and he placed his hand, then the people sat and ate. Our fathers looked at the Messenger of Allah (ﷺ) chewing 1 a morsel in his mouth, then he said: “I find the meat of a sheep taken without its owner’s permission.” The woman sent, saying: “O Messenger of Allah, I sent to the market, where sheep are sold, to buy a sheep for me, but none was found. I sent to my neighbor who had bought a sheep to send it to me for its price, but he was not found 2. I sent to his wife, and she sent it to me.” The Messenger of Allah (ﷺ) said: “Feed this food to the captives.” [Narrated by Abu Dawud and Al-Bayhaqi in Dala’il al-Nubuwwah] Imam Ahmad and Ibn Majah narrated with an authentic chain from Jarir ibn Abdullah: We considered gathering at the family of the deceased and their preparing food as wailing. The author of Radd al-Muhtar said: The Hadith of Asim 3 is a specific case without general application due to the likelihood of a particular cause, unlike the generality in Jarir’s Hadith, indicating dislike absolutely. This is our madhhab and that of the Shafi’is and Hanbalis.

العربية

Typed, pending editorial approval
٥٦٨٦ - وَعَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ عَنْ أَبِيْهِ عَنْ رَجُلٍ مِنَ الْأَنْصَارِ (رضي الله عنه) قَالَ: خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللهِ ﷺ فِي جَنَازَةٍ، فَرَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ ﷺ وَهُوَ عَلَى الْقَبْرِ يُوصِي الْحَافِرَ يَقُولُ: أَوْسِعْ مِنْ قِبَلِ رِجْلَيْهِ، أَوْسِعْ مِنْ قِبَلِ رَأْسِهِ فَلَمَّا رَجَعَ اسْتَقْبَلَهُ دَاعِي امْرَأَتِهِ فَأَجَابَ، وَنَحْنُ مَعَهُ، فَجِيءَ بِالطَّعَامِ فَوَضَعَ يَدَهُ، ثُمَّ وَضَعَ الْقَوْمُ فَأَكَلُوا، فَنَظَرَ آبَاؤُنَا إِلَى رَسُولِ اللهِ ﷺ يَلُوكُ1 لُقْمَةً فِي فَمِهِ، ثُمَّ قَالَ: «أَجِدُ لَحْمَ شَاةٍ أُخِذَتْ بِغَيْرِ إِذْنِ أَهْلِهَا». فَأَرْسَلَتِ الْمَرْأَةُ تَقُوْلُ : يَا رَسُولَ اللهِ! إِنِّي أَرْسَلْتُ إِلَى الْنَقِيعِ، وَهُوَ مَوْضِعُ يُبَاعُ فِيْهِ الْغَنَمُ؛ لِيُشْتَرَى لِي شَاةٌ فَلَمْ تُوْجَدْ، فَأَرْسَلْتُ إِلَى جَارِ لِي قَدْ اشْتَرَى شَاةَ أَنْ يَرْسِلْ بِهَا إِلَيَّ بِثَمَنِهَا فَلَمْ يُوجَدْ2 فَأَرْسَلْتُ إِلَى امْرَأَتِهِ فَأَرْسَلَتْ إِلَيَّ بِهَا، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ: «أَطْعِمِي هَذَا الطَّعَامَ الْأَسْرَى». رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالْبَيْهَقِيُّ فِي دَلَائِلِ النُّبُوَّةِ». وَرَوَى الْإِمَامُ أَحْمَدُ وَابْنُ مَاجَه بِإِسْنَادٍ صَحِيحٍ عَنْ جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: كُنَّا نَعُدُّ الاجْتِمَاعَ إِلَى أَهْلِ الْمَيِّتِ وَصَنِيعَهُمْ الطَّعَامَ مِنَ النِّيَاحَةِ. قَالَ صَاحِبُ رَدَّ الْمُحْتَارِ»: حَدِيثُ3 عَاصِمٍ وَاقِعَةُ حَالٍ لَا عُمُوْمَ لَهَا مَعَ الاحْتِمَالِ سَبَبُ خَاصُّ بِخَلَافِ مَا فِي حَدِيْثِ جَرِيرٍ مِنَ الْعُمُوْمِ، فَهُوَ يَدُلُّ عَلَى الْكَرَاهَةِ مُطْلَقًا، هَذَا مَذْهَبُنَا وَمَذْهَبُ غَيْرِنَا كَالشَّافِعِيَّةِ وَالْحَنَابِلَةِ.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 7365Noor 7366
حضرت عاصم بن کلیب اپنے والد سے اور وہ ایک انصاری صاحب رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں: فرمایا کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک جنازہ میں گئے، تو میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو قبر کے پاس کھودنے والے کو حکم دیتے ہوئے دیکھا کہ فرمارہے تھے اس کے پائین کی جانب کشادہ کردو اور اس کے سرہانے کی جانب کشادہ کردو جب آپ واپس آئے تو اس کی بیوی کی جانب سے ایک دعوت دینے والا آپ کے سامنے آیا تو آپ نے قبول فرمایا اور ہم آپ کے ساتھ تھے کھانا لایا گیا تو آپ اپنا دست مبارک رکھے پھر قوم نے بھی رکھا اور وہ سب کھائے اور ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ اپنے منہ میں لقمہ کو پھرارہے ہیں (101) پھر آپ نے فرمایا: میں ایک ایسی بکری کا گوشت پا رہا ہوں جو اس کے مالک کی اجازت کے بغیر لی گئی ہے تو اس عورت نے آپ کے پاس کہلا بھیجا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں نقیع کی طرف بھیجی تھی اور وہ (نقیع) مقام ہے جس میں بکریاں فروخت کی جاتی ہیں تاکہ میرے لئے ایک بکری خرید لی جائے تاہم بکری نہیں ملی تو (102) میں اپنے پڑوس کے پاس کہلا بھیجی انہوں نے ایک بکری خریدی تھی کہ وہ اس بکری کو قیمت کے عوض میرے پاس بھیج دے وہ پڑوسی ملا نہیں تو میں اس کی بیوی کے پاس کہلا بھیجی تو وہ اس بکری کو میرے پاس بھیج دی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تو یہ کھانا قیدیوں کو کھلا دے۔ (ابوداؤد، دلائل النبوۃ بیہقی)۔ امام احمد اور امام ابن ماجہ نے سند صحیح سے اس حدیث کو حضرت جریر بن عبداللہ سے روایت کیا ہے، فرمایا: ہم میت کے گھر والوں کے پاس جمع ہونے اور ان کے کھانا تیار کرنے کو نوحہ میں شمار کرتے تھے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 3332 (unverified) 96% confidence · Validation similarity: 0.807

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (9)

Note 1

chewing a morsel in his mouth

(1) His statement: chewing a morsel in his mouth: Meaning he moved it from one side of his mouth to the other. In An-Nihayah: Chewing is turning something in the mouth. (As stated in Al-Mirqat)

Note 2

Feed this food to the captives,

(2) His statement: he was not found: Meaning the neighbor, so she sent to his wife, and she sent it to her, the sheep. It appears her purchase was invalid, as her neighbor’s permission and consent were invalid, resembling the sale of an agent dependent on the owner’s approval. In any case, the suspicion is strong, and direct consumption is not pleasing. The Messenger of Allah (ﷺ) said: “Feed this food to the captives,” plural of captive, likely poor. At-Tibi said: They were disbelievers, and since the sheep’s owner was not found to make it lawful, the food was about to spoil, and there was no alternative but to feed these, so he ordered them fed. She incurred the sheep’s value for destroying it, and this was charity on her behalf. (As stated in Al-Mirqat)

Note 3

the Hadith of Asim, etc.

(3) His statement: the Hadith of Asim, etc.: Response to an implied question, that this Hadith apparently contradicts our madhhab’s ruling that preparing food on the first day, third day, or after a week is disliked, as in Al-Bazzaziyyah. In Al-Khulasah: Gathering for condolence is not permitted for three days. Al-Zayla’i said: No harm in sitting for the calamity for three days without prohibited acts like spreading mats and feeding from the deceased’s family. Ibn al-Humam said: Disliked preparing hospitality from the deceased’s family, and all explained it as legislated for joy, not sorrow. He said: It is an ugly innovation. It is necessary to qualify their statements with a specific gathering that embarrasses the deceased’s household, so they feed unwillingly, or some heirs are minors or absent, their consent unknown, or the food is not from a specific person’s wealth but the deceased’s before division, and the like. Qadi Khan’s statement is interpreted: Disliked preparing hospitality during calamity days, as they are days of regret, unsuitable for joy. If food is prepared for the poor, it is good. A will to prepare food after death to feed people for three days is invalid per the majority. It is said: Permissible from the third, which is more apparent. (As stated in Al-Mirqat)

Note 1

قوله

(۱) قوله: يلوك لقمة في فيه أي يلقيها من فمه إلى جانب آخر، ففي النهاية اللوك إدارة الشيء في الفم. كذا في «المرقاة».

Note 2

قوله

(۲) قوله: فلم يوجد أي الجار فأرسلت إلى امرأته فأرسلت أي المرأة إلى بها أي بالشاة، فظهر أن شراءها غير صحيح؛ لأن إذن جارها ورضاه غير صحيح، وهو يقارب بيع الفضولي المتوقف على إجازة صاحبه، وعلى كل فالشبهة قوية والمباشرة غير مرضية، فقال رسول الله ﷺ : أطعمي هذا الطعام الأسرى» جمع «أسير» والغالب أنه فقير. قال الطيبي: وهم كفار، وذلك أنه لما لم يوجد صاحب الشاة ليستحلوا منه، وكان الطعام في صدد الفساد، ولم يكن بد من إطعام هؤلاء، فأمر بإطعامهم انتيه. وقد لزمها قيمة الشاة بإتلافها، ووقع هذا تصدقا عنها. كذا في «المرقاة».

Note 3

قوله

(۳) قوله: حديث عاصم إلخ : جواب سؤال مقدر، وهو أن هذا الحديث بظاهره يرد على ما قرره أصحاب مذهبنا من أنه يكره اتخاذ الطعام في اليوم الأول أو الثالث أو بعد الأسبوع، كما في البزازية». وذكر في «الخلاصة»: أنه لا يباحاتخاذ الضيافة عند ثلاثة أيام. وقال الزيلعي ولا بأس بالجلوس للمصيبة إلى ثلاث من غير ارتكاب محظور من فرش البسط والأطعمة من أهل الميت. وقال ابن الهمام يكره اتخاذ الضيافة من أهل الميت، والكل عللوه، بأنه شرع في السرور لا في الشرور، قال: وهي بدعة مستقبحة، انتهى. فينبغي أن يقيد كلامهم بنوع خاص من اجتماع يوجب استحياء أهل بيت الميت، فيطعمونهم كرها، أو يحمل على كون بعض الورثة صغيرا، أو غائبا أو لم يعرف رضاه، أو لم يكن الطعام من عند أحد . معين من مال نفسه، لا من مال الميت قبل قسمته، ونحو ذلك. وعليه يحمل قول قاضي خان يكره اتخاذ الضيافة في أيام المصيبة؛ لأنها أيام تأسف فلا يليق بها ما يكون للسرور، وإن اتخذ طعاما للفقراء كان حسنا، وأما الوصية باتخاذ الطعام بعد موته ليطعم الناس ثلاثة أيام، فباطلة على الأصح. وقيل: يجوز ذلك من الثلث، وهو الأظهر، كذا في «المرقاة».

Note 1

(101) قوله: يلوك لقمة في فيه. یعنی آپ صلی اللہ علیہ وسلم لقمہ کو ایک جانب سے دوسری جانب پھرارہے تھے، نہایہ میں ہے کہ لوک کے معنی شئی کا منہ میں پھرانا ہے۔ (مرقات)۔ (102) وقوله: فلم يوجد. یعنی پڑوسی نہیں ملا۔ فارسلت الى امرأته فارسلت یعنی میں اس کی بیوی کے پاس کہلا بھیجی کہ وہ بکری کو میرے پاس بھیج دے ظاہراً بات ہے کہ اس بکری کو خریدنا صحیح نہیں تھا کیونکہ اس کے پڑوسی کی اجازت اور اس کی رضامندی صحیح نہیں ہے اور یہ فضولی کی بیع کی طرح ہے جو اصل مالک کی اجازت پر موقوف ہے بہرحال اس میں قوی شبہ ہے، اور اس کا عمل غیر پسندیدہ ہے۔ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ کھانا (حاشیہ پچھلے صفحے سے) قیدیوں کو کھلا دو۔ اسری اسیر کی جمع ہے غالب بات یہ ہے کہ وہ غریب تھے، علامہ طیبی نے فرمایا کہ وہ کفار تھے اور بات یہ ہے کہ جب بکری کا مالک نہیں ملا کہ اس سے اس کو حلال کر لیں اور صورت حال یہ تھی کہ کھانا خراب ہو جانے کو تھا اور کھانا انہیں کھلا دینے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا لہذا آپ نے کھلانے کا حکم فرمایا۔ اور ان خاتون پر بکری کے تلف کر دینے کی وجہ سے اس کی قیمت ادا کرنا لازم ہو گیا اور یہ ان کی جانب سے صدقہ ہو گیا۔ (مرقات)۔

Note 2

صاحب ردالمحتار نے کہا کہ حضرت عاصم کی حدیث(103) واقعہ حال کا ذکر ہے اس میں عموم نہیں ہے۔ نیز اس میں احتمال ہے کہ اس کا کوئی خاص سبب رہا ہو، برخلاف حضرت جریر کی حدیث کے، کہ اس میں عموم ہے اور اس میں اس کے متعلق مکروہ ہونے پر دلالت ہے یہ ہمارا مذہب ہے اور دوسروں مثلاً شافعیہ اور حنابلہ کا بھی یہی مذہب ہے۔

Note 3

(103) قوله: حدیث عاصم الخ۔ یہ ایک سوال مقدر کا جواب ہے وہ یہ ہے کہ یہ حدیث بظاہر ہمارے مذہب کے علماء کے مسلک کے خلاف ہے کیونکہ علماء مذہب نے کہا ہے کہ پہلے دن یا تیسرے دن یا ایک ہفتہ کے بعد کھانے کا اہتمام کرنا مکروہ ہے۔ یہ بات فتاوی بزاز یہ میں ہے اور خلاصہ میں ہے کہ تین دن کے موقعہ پر ضیافت کا انتظام کرنا جائز نہیں، اور علامہ زیلعی نے فرمایا کہ مصیبت کی وجہ سے تین دن تک سوگ کرنا بشرطیکہ اہل میت کی طرف سے کھانے پینے وغیرہ میں کوئی امر خلاف شریعت نہ ہو۔ اور علامہ ابن ہمام نے فرمایا میت کے گھر والوں کا ضیافت کا انتظام کرنا مکروہ ہے۔ اور علماء نے اس کی علت یہ بتلائی ہے کہ ضیافت خوشی کے موقعہ پر کی جاتی ہے، رنج و غم اور (حاشیہ پچھلے صفحہ سے) شر کے موقعہ پر نہیں ہوتی اور فرمایا یہ بدعت سیئہ (بری بدعت) ہے۔ اس لئے اس کو ایک خاص نوعیت سے مقید کرنا چاہئے یعنی اس سے مراد ایسا اجتماع کہ میت کے اہل خاندان شرم کے مارے ان کو کھلانے پر مجبور ہوتے ہوں یا یہ کہ میت کے بعض ورثہ چھوٹے ہوں یا غائب ہوں اور اس کے لئے ان کی رضامندی معلوم نہ ہو یا وہ کھانا ورثہ میں کسی خاص معین آدمی کے مال میں سے نہ ہو اور تقسیم سے پہلے میت کے مال میں سے بھی نہ ہو وغیرہ۔ علامہ قاضی خان کے قول کو کہ سوگ کے دنوں میں ضیافت مکروہ ہے اسی پر محمول کیا جائیگا کیونکہ یہ افسوس کے دن ہیں، اس لئے خوشی کی کوئی تقریب اس موقعہ پر مناسب نہیں ہے اور اگر یہ کھانا فقراء کو کھلانے کے لئے بنایا جائے تو بہتر ہوگا۔ اب رہا یہ کہ میت کا اپنی موت کے بعد تین دن تک کھانا کھلانے کے لئے وصیت کرنا تو یہ باطل ہے، اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ ایک تہائی مال میں سے کھلانے کی وصیت کرتا ہے تو درست ہے۔ (مرقات)۔