English
Narrated Aslam, the freed slave of Umar: That Umar ibn al-Khattab (may Allah be pleased with him) used to have water heated in a flask and would perform ghusl with it.
العربية
Typed, pending editorial approval
٥٦٩ - وَعَنْ أَسْلَمَ مَوْلَى عُمَرَ : أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَابِ الله كَانَ يُسَخَّنُ لَهُ مَاءُ فِي قُمْقُمَةٍ وَيَغْتَسِلُ بِهِ. رَوَاهُ الدَّارَ قُطْنِيُّ، وَقَالَ: إِسْنَادُهُ صَحِيحٌ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 639
اسلم رضی اللہ عنہ سے جو حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے مولیٰ ہیں روایت ہے کہ
حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے لئے تانبے کے برتن میں پانی آگ سے گرم کیا جاتا تھا اور آپ
اس سے غسل فرماتے تھے۔ (اس کی روایت دارقطنی نے کی ہے اور یہ وضاحت کی ہے کہ اس کے
اسناد صحیح ہیں۔)