English
And from Ibn Abbas (may Allah be pleased with him): He said: There is no harm in performing ghusl with hot water and using it for wudu.
العربية
Typed, pending editorial approval
٥٧١ - وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ (رضي الله عنه) قَالَ: لَا بَأْسَ أَنْ يُغْتَسَلَ بِالْحَمِيمِ وَيُتَوَضَّأَ مِنْهُ. رَوَاهُ عَبْدُ الرَّزَّاقِ بِسَنَدٍ صَحِيحٍ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 641
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ آگ سے گرم شدہ پانی
سے غسل اور وضوء کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے۔ (اس کی روایت عبدالرزاق نے سند صحیح سے کی
ہے۔)